Gazal
ہر شخص کو آپ کی ضرورت ہے، ❤️ جناب ❤️ صرف اپنی ضرورت تک۔ کہ عقلمند وہ ہے جو موت سے پہلے موت کی تیاری کر لے...🍂 : دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے آپ جیتنے تنہا ہیں اتنے آزاد ہیں۔۔۔🍂 پچھتائیں گے اک روز کڑی دھوپ پڑی تو جو لوگ محبت کے شجر کاٹ رہے ہیں . کہ دل تم بن کہیں لگتا نہیں ہم کیا کریں 💔 میں کب کہتا ہو کہ گلے کا ہار ہو جاؤ. وہی سے لوٹ جانا جہاں بے زار ہو جاؤ. : آنسو وہ خاموش دعا ہے😓🍂 جو صرف رب ہی سن سکتا ہے💛💯 : مت پوچھ اے چاند میرے جاگنے کی وجہ وہ تیرا ہی ہم شکل ہے جو سونے نہیں دیتا💔 مر جاؤ گی کسی بے وفا کے لیے🌚 تمھاری ماں نے تمھیں اسلیے پیدا نہیں کیا یار💔🌸 گلاب جیسی ہوں، گلاب لگتی ہوں✨🌚 ہلکا سا بھی مسکراؤں ، تو لاجواب لگتی ہوں🌸♦ ڈپریشن انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتا ہے لیکن ڈپریشن کو اپنے اندر زیادہ طاقت انسان خود دیتا ہے زندگی میں کوئی بھی ٹیشن وقتی ہوتی ہے اس کو سوچنا اور خیالوں میں ہی لڑائی کرنا یا خود کی ذات سے بخث کرنا اس کیفیت پہ اگر غور کریں تو سوچنے کی ابتدا اور لڑائی و بخث کی جنگ میں انسان کی طبیعت کافی حد تک چینج ہو جاتی ہے...