GAZAL 1
GAZAL
ہاں میں ایسا ہی ہوں
مدتوں کا تعلق
اک ہی ضد پہ ختم کرنے والا____✋
میں نے توڑا ہے چاند وحشت ميں
اور اب تیرے دل کی باری ہے
💔😥🙏🏻
کبھی شوق ملاقات ہو تو چلے آنا ہمارے شہر 🖤
شہر میں اک ہی پہچان ہے کالا جوڑا مسکراتا چہرہ ❣
: ❤ذکر تو چھوڑ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیرا ______💕
❤پر فکر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاتی _______💕
💖💖💖
: 💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
فـقـط درد کی زنجـیر بدلی جا رہی تهی
میں سمجها تها ــــــــــ رہائی ہوگئی ہـے..........
#متروک
: ایک منفرد طریقے سے مسترد کیا گیا..!!
مجھ سے ،آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپکے قابل نہیں.
🌚🔥
"مجھے یقین ہے میرا رب بدل دے گا میرا دل بھی اور میرے حالات بھی"!🌸❤
_______💕💯
دنیا میں کچھ حادثے ایسے ہوتے ہیں جو سمجھا دیتے ہیں ماں باپ کےسوا کوئی مخلص نہیں... 💯💔
👈کیوں_بات_مانیں_اس_زمانے_کی ہم___:👉
🔥. 🔥. 🔥
زندگی_ہماری_ہے_تو_انداز_بھی✨ہمارا_ہوگا 🐅
: یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ میاں ..🍁
ہم بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے.. ❤️
- | 🖤🔥
محبت سچ ہے صاحب🌸
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔🙃
: کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥
الفـــاظ کی اپنی ہــی ایکـ دنیا ہـــــوتی ہــــــے
ہـــر لفـــظ اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے،
کچھ لفــــظ حـــکومـتــــــــ کرتے ہیں، کچھ غــــلامی,
کچھ لــفــظ حفاظــتــــــ کرتے ہیں اور کچھ وار..............!!
ھلے پنجرے میں دیکھا ہے کبھی بیٹھا ہوا پنچھی؟؟
تمہیں معلوم ہی کب ہے محبت کس کو کہتے ہیں۔.
ہم نے سمجھا آزمائش ہے مگر_🔥
وقت فیصلے کئے بیٹھا تھا_💔
: "تو اگر اہل بصارت ہے تو احساس بھی بن.🍀🌸
دیکھ تصویر کی گہرائیاں، تصویر نہ بن"!❤✌
_______💕💯
ہم تو سادہ سے لوگ ہیں🥀
ہم سے کیا رونقیں ہونگی🔥
🙄🙄🙄
*🔥آتـِــــشِ ؏ِشــِـقُ➤
تیری مشکل کا کوئی حل تو نہیں ہے مرے پاس
آ تیری مشکل پہ کہیں بیٹھ کے رو لیتے ہیں 💯💔
- " دل کو اس گماں میں رکھا عمر بھر
اس امتحان کے بعد کوئی امتحاں نہیں " 🖤🎗️🥀
*🔥آتـِــــشِ ؏ِشــِـقُ➤🔥
: تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سنوں
الجھ رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر
💔
*🔥آتـِــــشِ ؏ِشــِـقُ➤🔥
: کیا کرو گے اگر میں کہہ دو
کہ بہت اداس ہو میں 🍂
*🔥آتـِــــشِ ؏ِشــِـقُ➤🔥
بال کُھلے تھے اُسکے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا،❤️
ہونٹوں پہ تِل نے تو اُودھم ہی مچا رکھا تھا...!!.❤️
❤️
: اے دل تو بھی کمال کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
اُسے قدر نہیں تجھے صبر نہیں۔۔۔۔۔۔💔💔: میں نے تجھ کو "جان"
اور خود کو "جانثار" لکھا🥀🙂
______ツ🔥
*🔥آتـِــــشِ ؏ِشــِـقُ➤🔥
نہ جانے کس شخص
کی بد دعا لگ گئ ہے۔❤
ایک بے پرواہ شخص سے محبت کر بیٹھا ہو.🥀
ب تک یہ جھوٹی آس کہ اب آئے وہ اب آئے
پلکیں جھکیں پپوٹے تنے آنکھ تھک گئی
*آرزو لکھنوی*
رواں دریا ہیں انسانی لہو کے
مگر پانی کی قلت ہو گئی ہے
*آتش بہاولپوری*
اپنے چہرے سے جو زلفوں کو ہٹایا اس نے
دیکھ لی شام نے تابندہ سحر کی صورت
*آتش بہاولپوری*
: وہ دن کبھی مت دکھانا میرے خدا مجھے
کہ اپنے آپ پر غــــــــرور ہوجـــــــائے
مجھے رکھنا اس طرح سب کے دلوں میں
کہ ہر کوئی دعا دینے کو مجـــــــبور ہوجـــائے _!!!💔💔
: تجھ کو معلوم پڑے کرب کسے کہتے ہیں
جا تجھے عشق ہو اور عشق بھی یکطرفہ🖤
بارہ گرم کی گئی چائے اور کسی رشتے میں بار بار کیے گئے سمجھوتے دونوں میں پہلی جیسی میٹھاس اور ذائقہ نہیں رہتا۔۔۔۔!!🖤
: مجھ سے روٹھ جاتے ہیں اکثر اپنے
شائد میرے خلوص میں کمی سی رھتی ھے
: نیند تو بچپن میں آ تی تھی غالب
اب تو بس تھک کے سو جاتے ہی
وہ جو ہوتے تھے تیرے ہاتھوں می
لگ گئی چوٹ اُنہی ہاتھوں می
: شخصیت دمدار ہوتو دشمن بھی بنتے ہیں۔۔😎
ورنہ کمزور کو یہاں کون پوچھتا ہے۔۔
جینا چاہتے ہیں مگر زندگی راس نہیں آتی
مرنا چاہتے ہیں مگر موت پاس نہیں آتی
اداس ہیں ہم اس زندگی سے
اس کی یادیں بھی تو تڑ پانے سے باز نہیں آت
ہ ایک شخص جو تمہارے لئے بنایا ہی نہیں گیا😔
اُس ایک شخص سے بے انتہا "محبت کا دکھ" سمجھتے ہو تم
: سانس لینا کوی دلیل نہیں💯🖤
میں نہیں مانتا کہ زندہ ھوں میں😐
: تیرے بعد بھی ہنستا دیکھائی دوں گا
یہ غم میرا ہے ماں باپ کو نہیں دوں گا🥀🖤
میں غالب کو نہیں پڑھتا جو منالوں
تم لوٹ کر مت آنا میں جون شناس لڑکا ہوں.. 🥀
: اب سمجھا __ ماں سچ کہا کرتی تھی کہ سوچیں انسان کو بوڑھا کر دیتی ہیں💔
پیار تو بیروزگاری میں ہوتا ہے..
کمائی دیکھ کر تو رشتے ہوتے ہیں 🙌
"کچھ لوگ تحفے بھی کمال دیتے ہیں"
"وحشتیں,تنہائیاں،الجھنیں، رسوائیاں
🍁🍂
سگریٹ میرے بُرے دنوں کی ساتھی
کیا ہوا جو کُچھ دن پی گئ میرے 🔥
رکھتے نہیں خیال بھی اپنا تیرے لئے...!
ہم بے خیال لوگ ہیں ، کچھ تو خیال کر....!
غمِ حیات کی ناگن نے ڈس لیا جنکو،،
🙏🖤🙏
وہ اپنے دور کے مانے ہوۓ سپیرے تھے....
ہیز کیا ہوتا ہے اس باپ سے پوچھو
جس کی زمین بھی چلی گئی اور بیٹی بھ
مسئلہ یہ ہے کہ اس دور کا بچہ بچاپنے بچپن میں ہی بچپن سے نکل جاتا ہے ی🖤.🙂
آپ کرتے ہوں گے مرتبے کا خیال 🔥
میں بات کرتے ہوۓ فقط بات کرتا ہوں 💯✌
میرا ہاتھ جھٹلاکر بتایا اس نے،،🖤
نصیب ہاتھ کی لکیریں نہیں مانتا،🥀
اُسے کہنا رات بہت ازیت میں گزرتی ہے"
کبھی کبھی تو خواب میں مر بھی جاتا ہوں"🖤
عشق اگر جسم کو چومنا ہے
تو
جاؤ میں تم سے نفرت کرتا ہوں
اب فقط عادتوں کی ورزش ہے😔
روح شامل نہیں شکایت میں🌚
🔥
ٹھہرو کہ میں عینک سے ذرا گرد ہٹا لوں
لگتا ہے کہ ہم کہیں جوانی میں ملے ہیں
: دوستی امتحان لیتی ھے
دوستوں کی جان لیتی ھے
: نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں _______!!
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں______!!a ♥️😕
آج چھیڑو نہ نبھانے کی باتیں_
آج ھم دُکھ سے بھرے بیٹھے ھیں_💔😔
میں چاہتا ہوں میرے علاوہ...!!!
تجھے سب شاعروں سے نفرت ہو...!!!
میں نے پرکھا ہے اپنی سیاہ بختی کو......
میں جسے اپنا کہہ دوں پھر وہ میرا نہیں رہتا...💔
: تُم میری آخری تمنا تھے 🔥
اب ہر آرزو سے توبہ ھے۔💔
بس بھروسہ نہ توڑنا میرا
باقی ہر بات سہہ جاؤں گا 💯🔥
مجھے پھول بہت پسند ھیں
میری قبر پر ڈالنے ضرور آنا'
میری خواہش ہے پراندہ مرا چاؤ کنگن
من کے سچے ہو تو اس عید پہ لاؤ کنگن
مدتوں میری سماعت میں یہی گونج رہی
تھام کر اس نے کلائی ، کہا ، "واو" کنگن 💙
[ تیرے بعد کسی کا ہونا جرم ' سہی
لیکن ہونا بنتا ہے ، غم ایسا ہے 🙂❤️
: انسان کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ
وہ سب سے پہلے انسان کے آگے روتا ہے"💔🔥
پائل نہیں پہنتی ہیں کچھ حسینائیں اپنے پاؤں میں
بس ایک کالے دھاگے سے ہی قہر برساتی ہیں "♥
یوں نہ آج کوئی ایسا ' قہقہ لگایا جائے🙂
کہ درد چیخ اٹھے۔۔۔۔اذیتیں کانپ جائیں 💯
رف کھونے کا دکھ نہیں ھے مجھے
وہ ستم گر میرے مزاج کا تھا💔
اتوں کی مٹھاس اندر کا بھید نہیں کھولتی
مور کو دیکھ کر کون کہہ سکتا ہے کہ یہ سانپ کھاتا ہوگا
🥀🌠________ ツ
ہمارے پاس نہ بیٹھو
ہماری تنہائیاں خفا ہوتی ہے
,,🍏🌹🌹🌹🌹
اونچی عمارت پر بیٹھ کر پرندے باز نہیں بن جاتے۔🔥
: تمھاری یاد کے زخم سلگنے لگے ہیں
ستمبر کی اداس ہوائیں چل پڑی ہیں
: اتنے خوش بخت حقیقت میں کہاں ہیں ہم
جتنے تصویر میں خوش باش نظر آتے ہیں.
: اکھیاں نے کشکول وے سجنا
در درشن دا کھول وے سجنا
تکڑی دے وچ رکھ جفا نوں
ہنجو میرے تول وے سجنا
عشق ترے دی لگّی بولی
میں وکی بن مول وے سجنا
ہتھ نے غیر دے ہتھاں وچ
انج نہ سانوں رول وے سجنا
اکھیاں دے وچ لکھّاں طعنے
کُجھ تے مونہوں بول وے سجنا
پَنڈ غماں دی سر تے چا ئی
گل پیا وجّے ڈھول وے سجنا
آخری ہچکی لگّی مینوں
ہُن تے آجا کول وے سجنا
: انا کو مار دیا اور تمہارے پاؤں پڑا
اب اس سے بڑھ کے تعلق کی لاج کیا رکھتا
: جفا کی آگ تھم جاۓ فخر ٹوٹے کبھی محسن 💔
چلے آنا میرے ہو کر 💔 میں ماضی پھر بھلا دوں گا
داســـــــتان وفـــــــا بس اتنی سی ہے ۔۔💔۔
اس کی خاطـــــــر اسی کو چھـــــــوڑ دیا ۔۔۔😣
👈ہم صرف شریف لوگ ہیں•😎😎
کمزور سمجھنے کی غلطی مت کرنا💯💯
نے خلاف باتیں خاموشی سے سنتا ہوں
جواب دینے کا حق وقت کو دے رکھا ہے 🔥
وش قسمت ہے وہ جسکے لئے کوئی روئے..... 😑
بد قسمت ہے وہ جسکی وجہ سے کوئی روئے.....🤐
: چلو چھوڑو ___________ دنیا کی بے رخیاں
وہ سامنے دیکھو قبرستان میں کتنا سکون ہے....😔
جب میں لاش بن جاونگا......😢
تمھارے لیے کاش بن جاونگا..💔
: زندگی میں یہ ہنر بھی آزمانا چاہیئے
❣️❣️
جنگ کسی اپنے سے ھو تو ہار جانا چاہیئے..!!
: کچلنے کا_____ ہنر رکھ
سانپ کے ڈر سے جنگل نہیں چھوڑا جاتا🔥 😎
شب ہجراں اور روگ پسند
یکطرفہ محبت کے جوگ پسند
تم بھی اگر اداس ہو تو آجاؤ
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند❤️🖤
: تمہارے لشکروں کا کیا خوف ہميں. 🔥🔥
ہم تو خود اپنے اِرادوں سے ڈرتے ہيں. 🔥🔥
*
ایسا نہیں وہ میرے بلانے سے آگیا
وہ رہ نہیں سکا تو بہانے سے آگیا
❤🔥
*زندگى ميں کوئى ايسى ہار ضرور ہوتى ہے جس کے بعد جيتنے کو دل نہيں کرتا*💔
*__*
*وقت چلا لیکن کیسے چلا*
*پتہ ہی نہیں چلا*
*زندگی کی آپا دھاپی میں،*
*کب نکلی عمر ہماری یارو*
*پتہ ہی نہیں چلا*
*کندھے پر چڑھنے والے بچے*
*کب کندھے تک آ گئے؟*
*پتہ ہی نہیں چلا*
*کراۓ کےگھر سے*
*شروع ہوا تھا سفر اپنا*
*کب اپنے گھر تک آ گئے*
*پتہ ہی نہیں چلا*
*ساٸیکل کے پیڈل مارتے*
*ھانپتے تھے ہم اسوقت*
*کب سے ہم کاروں میں آ گئے*
*پتہ ہی نہیں چلا*
*کبھی تھے ہم ذمہ دار ماں باپ کے*
*کب بچوں کے لیے ہوئے ذمہ دار*
*پتہ ہی نہیں چلا*
*اک دور تھا جب دن میں،*
*بیخبر سو جاتے تھے*
*کب راتوں کی اڑ گٸ نیند*
*پتہ ہی نہیں چلا*
*جن کالے گھنے بالوں پر*
*اِتراتے تھے کبھی ہم*
*کب سفید ہونا شروع ہوگئے*
*پتہ ہی نہیں چلا*
*در در بھٹکتے تھے نوکری کیخاطر*
*کب ریٹاٸر ہو گئے*
*پتہ ہی نہیں چلا*
*بچوں کیلیے کمانے بچانے میں*
*اتنے مشغول ہوئے ہم*
*کب بچے ہوئے ہم سے دور*
*پتہ ہی نہیں چلا*
*اب سوچ رہے تھے*
*اپنے لیے بھی کچھ کریں*
*پر جسم نے ساتھ دینا بندکر دیا کب*
*پتہ ہی نہیں چلا*
*وقت چلا پر کیسے چلا*
*پتہ ہی نہیں چلا*