GAZAL
: پھر اس کے بعد کچھ بھی سُنایا نہیں گیا..
جس پر ہنسے تھے لوگ ، وہ رونے کی بات تھی!!🖤
: 👈کیوں_بات_مانیں_اس_زمانے_کی ہم___:👉
🔥. 🔥. 🔥
زندگی_ہماری_ہے_تو_انداز_بھی✨ہمارا_ہوگا 🐅
: حسین ہوتے ہیں وہ لمحات 💕
جو گزرتے ہیں تمہارے ساتھ❤
خوش ھونے اور خوش رھنے کیلئے ..
پیسہ کا ھونا ہى ضروری ھے ۔ 🔥
: تیرے ساتھ کا مطلب جو بھی تھا__!!!!
تیرے بعد کا مطلب کچھ بھی نہیں__!!💔😓
: وہ ہمیں بھول ہی گئے
اپنی اوقات کی طرح
💔🙏😢
: نہ میری آنکھ، نہ قلب ،نہ جگر میں رہتا ہے🥀
وہ درد بن کر میرے آدھے سر میں رہتا ہے💔
: اس نے ہمارے زخم کا کچھ یوں کیا علاج
مرہم بھی گر لگایا تو کانٹوں کی نوک سے
: *جھوٹیاں وفاداریاں جتلان جہڑے😈*
*اسآں ایسے وفاداراں تو پرباش آں💯🔥*
[: کچھ خطاؤں کی معافی دی جاتی ہے
لیکن ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشا جاتا
🥀
[: اِس سے پہلے کہ میرے سامنے ہو رُخ تیرا
اُس سے پہلے مجھےالوداع کہنا ہے تجھے
[: آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️
[: تجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہے !
تجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے
🖤🥀
تہذیب حافی
[: ❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں___________!!
❤اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں____!!
[: *💔لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا💔*
*💔انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی💔*
: 💌پتہ نہیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ سے💔
خوابوں میں بھی ملتا ھے تو بات نہیں کرتا...😟💔
: لوگوں سے کہہ دو میری تقدیر سے جلنا چھوڑ دے۔۔۔♥️
میں گھر سے دولت نہیں ماں کی دعا لے کر چلتا ہوں۔۔۔۔♥️
: خاموش ھم رہیں تو ٹھہرتے ہیں باقصور💯🖤
بولیں تو بات بڑھتی ہے چھوٹی سی بات سے🥀
: "مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا.🍀🌸
سارے ارمان ساتھ لے کے جاؤں گا"!❤✌
: جنت واجب ہو چُکی ہوگی تُم پر
"بہت" کو بنایا ہے پابندِ تہجد تُم نے 🔥🖤
[: بال کُھلے تھے اُسکے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا،❤️
ہونٹوں پہ تِل نے تو اُودھم ہی مچا رکھا تھا...!!.❤️
❤️
: بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے
کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم💔💔
: 💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔
: 💕وہ تیرا ایک وعدہ کہ ھم کبھی جدا نہیں ھوں گے💕
💞وہ قصہ ھم اکثر اپنے دل کو سنا کر مسکراتے ہیں💞
: سر ہو سجدے میں دل میں دغا بازی ہو
ایسے سجدے سے بھلا کیسے خدا راضی ہو..
💯🔥
: وہ اپنا فیصلہ سُنا کے ہوۓ روانہ🔥
میں لاکھ چیخا__سُنئیے، رُکیئے،ارے سُن تو لیجیئے💔
[: تمھارے ساتھ رہنا چاہتا ہوں
مگر ذہنی تناؤ بڑھ گیا ہے
[: اس شہر میں کتنے چہرے تھے کچھ یاد نہیں سب بھول گئے
اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا
[: بے نور ہو چکی ہے بہت شہر کی فضا
تاریک راستوں میں کہیں کھو نہ جائیں ہم
اس کے بغیر آج بہت جی اداس ہے
جالبؔ چلو کہیں سے اسے ڈھونڈ لائیں ہم
۔۔۔۔۔ : ہم نہ باز آئیں گے محبت سے
جان جائے گی اور کیا ہو گا۔🥀
: "حرف گر" _____ کوئی ایسا لفظ تراش !!!
سوال نازنین ______ لاجواب ہو جائیں!!!
: جب دل سے اُتر گئے تو کیا فرق پڑتا ہے
اِدھر گئے اُدھر گئے یا مر گئے...!💯😊
: میں اسے پانے کی ہر کوشش کرونگی ❤🙂
کہ ایسے فیصلے کون تقدیر پر چھوڑتا ہے ؟🙂❤
: بڑی عجیب ہے یہ دنیا یہاں جهوٹ بولنے پر نہیں سچ بولنے پر رشتے ٹوٹ جاتے ہیں💔
: یہ جبر ہے .....اتفاق نہیں
ہم جیسا ہونا مزاق نہیں💓
[: بات جب سہاروں تک آ ٹھہری🃏
ہم نے موت کو مناسب سمجھا🔥
: نہ کر اعلان ھمارا بار بار ان مسجدوں میں....!!
"فراز"
کون آتا ھے ھم جیسے غریبوں کا جنازہ اٹھانے کیلۓ.!!...
: روٹھنے اور منانے کا عمل رک جائے تو
محبت کو زنگ لگ جاتا ہے
[: مریندا ہیں ساکوں غریبی دے طعنے
ساکوں وی تاں روزی خدا ڈیونڑی ہے😊
ایویں ہس نہ میری حالت تے😌
ھویا یار جدا پتہ لگ ویسی😞
[:ممکن__نہیں_ڈر_ڈر_جھک_جاؤں_میں_🍁#میرا_رب_بھی_ایک_میرا__سر_بھی_ایک🍂🍁
[بھول جانا اُسے .... مشکل تو نہیں .... لیکن* *کام آسان بھی .... ہم سے .... کہاں ھوتے ہیں*🖤🔥🤞🏻
: موسم واقعی دلوں کے ہوتے ہیں
پریشانی میں اچھے سے اچھا موسم بھی ایک مسکراہٹ تک نہیں لا سکتا 💯
[: مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے
لوگ اسے غرور سمجھتے ہیں😏
[: یہ جو ہستے شرارتی سے لوگ ہوتے ہیں
ان کے پاس بہت گہرے روگ ہوتے ہیں
:نـــــہ کـــــر مـحـبت مـیں مـجـهے آزمـانـے کـی ضـد
پـــــانـی مـــــیں کـبهی پـتـهر تـیـرا نـہـیـں کـرتـــــے.
[ سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے ۔🔥💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں ...💔🔥
💦💯
: *بوسہ نہ دے , گلے نہ لگا , ہاتھ مت ملا*🥰
*اے یارِ خوش جمال___مگر سامنے تو آ*👰🏻
*♡*
*♡*
*★★★*
♠
: آج کل کے لوگ مطلبی___ ہیں محبت😕
کرنے سے تو اچھا____ ہے نفرت کرو😠
: جسے عشق کی ہوا لگی🔥❤
اُسے پھر نا دعا لگی نا دوا لگی۔۔🔥
: آرزو یہی ہے کہ آپ کے ساتھ دیکھوں👀
💕دنیا کی "نعمتیں" اور "جنت" کی "رحمتیں"💕
: ```مانگنا ہی چھوڑ دیا ہم نے اپنے لئے وقت کسی سے
کہ شاید انکار کی بھی فرصت نہ ہو کسی کے پاس۔
: 💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔
: وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی________طرح مہکتا ہے💓
جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے💓
❤ٹوٹ جائے گا تیری ..... نفرت ...... کا محل اس وقت❤
❤جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا......... .
: غریب گهرانوں میں بهی رشتہ کیجئے
بڑے سلیقے سے رہتی ہیں بیٹیاں غریب کی،💕
: وہ میرا اعلان سن کر بولے گی_🔥
خدا اسکے گھر والوں کو صبر دے_🥀
: "رشتے نبھانے کا ہنر نا ہو تو رشتے بنانے سے بھی گریز کریں"!🌸❤
________💕💯
: مجھ میں لاکھ برائی ہی سہی مگر ایک خوبی بھی ہے💞💞💞
💔💔💔
میں نے کبھی کسی سے تعلق مطلب کے لئے نہیں رکھا۔💞💞
: *عجیب شخص تھا دہلیز یار پر*
*ہر درد سہہ گیا پر در سے اٹھا نہیں*
: "💔"ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر..💔...!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا .💔
: *عجیب شخص تھا دہلیز یار پر*
*ہر درد سہہ گیا پر در سے اٹھا نہیں*: میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔
: اِک نظر دیکھ لُوں، آ جاؤ، قضا سے پہلے
تم سے مِلنے کی تمنّا ھے ، خُدا سے پہلے
: سنا ہے موت ایک پل کی مہلت نہیں دیتی 💔
اگر میں اچانک مر جاؤ تو معاف کرنا , 💝
Comments
Post a Comment