Gazal Urdue
وقت ایک دن پلٹی کھا ہی جاتا ہے۔۔
اکڑ والے بھی تہجد میں رو پڑتے ہیں🖤
کون رکھے گا ہمیں یاد اس دورِ خود غرضی میں
حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں
جب کسی سے بات کرنے میں سکون ملنے لگے تو
سمجھ لینا بربادی بہت قریب ہے.!!💔💯
🖤جب تعلق نہیں رہا تجھ سے.💔
..
چھوڑ دے اب یہ آزمانا بھی🔥کسی دن ہم نا ہونگے__😣
اور
ہماری مسکراتی تصویریں رہ جائے گی__🥀❤️
#زمانہ_وفادار_نہیں_تو_کیا_ہوا_اے_دل💔
#دھوکے_باز_بھی_تو_اکثر_یار_ہی_ہوا_کرتے_ہیں
#ہم_گاؤں_کے_لوگ_ہیں_صاحب
#فصل_اور_نسل_کی_پہچان_رکھتے_ہیں. تم بس شرماتی رہنا🙉
مجھے کوئی اور سیٹ کرلےگی
😍🙈😂
🔥#دل💝 #میں__________خدا_ہے😍
#آنکھوں👀__________ #میں_نشہ_ہے 😝
#انداز ✌️#___________سب_سے_جدا_ہے
💋#اسی____________💕 #لیے_تو_دنیا_ہم_پہ_فدا_ہے.
😘🥰🎀🎀💖💗
اس کا غصہ بھی اتنا کمال ہے فراز ❣🥀💯🥀
دل کرتا ہے پورا دن پریشان کروں اس کو 💯🥀
°•🌸🥀°•
"عـزت کرنا سکھیۓ!!!
''محبت کا کیـا ہے..
°•محبت تو ہـوتی رہے گی..🖤🔥•°
*دل لگی*۔ 😌
🖤
Comments
Post a Comment