Gazal Faraz Ahmed
وہ آنکھ کی پتلی پر یوں جم گیا تھا کے اسے دوسری طرف کا منظر نظر آنا بند ہوگیا تھا۔تیری دہلیز پہ پھول رکھے یہ اُمید لیے
تیرے دل پر مرے حصےکی دستک دیں گے
💔😥🙏🏻تیرے بغیر جینے کی کوشش تو ہے مگر ..؟
صحرا میں ریل گاڑی چلے؟ کسطرح چلے؟
💔😥🙏🏻
••ہنسنا آتا ہے مجھے ___ مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی! 😊
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی .____❤
♥️♥️♥️♥️♥️
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...❤
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...❤
کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔💔
تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گی😥
وہ شخص میرے ہی لشکر سے بغاوت کرگیا💔😒
😏
جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی💔
#محبت نہ #کرتے تو #آج اداس #نہ ھوتے💔
اک #چھوٹی سی #خطا میری #زندگی فنا کر #گئی
💔 وقت ہی نہیِں رہا کسی سے وفا کرنے کا 💔
👈 جناب 💔
💔 حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں💔ہائے_________! ان عاملوں کو کون سمجھائے...!!❤
محبوب قدموں میں نہیں دل میں اچھا لگتا ہے...
سانس میں سانس ملا کے پھر سے زندہ کر دو مجھ کو..😍
تم بن ادھوری ھوں میں اک کرم کرو اب مکمل کر دو مجھ
کو..!!!❤
لوگ کہتے ہیں تم __بہت بدل گئے ہو....!!!!💔
بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے اب رنگ بهی نہ بدلیں....!!!!💔💔💔
دوبارہ گرم کی گئی چائے اور کسی رشتے میں بار بار کیے گئے سمجھوتے دونوں میں پہلی جیسی میٹھاس اور ذائقہ نہیں رہتا۔۔۔۔!!🖤بال کُھلے تھے اُسکے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا،❤️
ہونٹوں پہ تِل نے تو اُودھم ہی مچا رکھا تا...!!.❤️
❤️- " دل کو اس گماں میں رکھا عمر بھر
اس امتحان کے بعد کوئی امتحاں نہیں " 🖤🎗️🥀
*🔥آتـِــــشِ ؏ِشــِـقُ➤🔥
ہم تو سادہ سے لوگ ہیں🥀
ہم سے کیا رونقیں ہونگی🔥
🙄🙄🙄
*🔥آتـِــــشِ ؏ِشــِـقُ➤🔥
کھلے پنجرے میں دیکھا ہے کبھی بیٹھا ہوا پنچھی؟؟
تمہیں معلوم ہی کب ہے محبت کس کو کہتے ہیں۔.
جوانی میں اتنے تماشے کرو✌
بڑھاپا قصے سناتے گزر جائے🔥👑
ضرورت ہی نہیں کسی کو بتانے کی
کہ کون ہیں ہم�� جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں ✌��
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯
Comments
Post a Comment