Gazal
: دنیا کا سب سے مشکل کام اس بندے کو اگنور کرنا جس سے بات کرنے کے لئے آپ مر رہے ہوں 💔🌚💯 زمین کے جس ٹکرے پر تم نماز پڑتے ھو🌸🥀 وہ حصہ تمہارہ گواہ بن جاۓ گا ❤🥀 جنازہ روک کر میرا وہ اس انداز سے بولے 😭😭😭😢😢😢 ہم نے اپنی گلی کا کہا تھا تم تو دنیا ہی چھوڑ گئے یہ کون شخص___ ہے اس کو ذرا بلاؤ تو, یہ میرے حال پہ کیوں مسکرا کے گزرا ہے. اگر ہم آئیں کبھی زیارت کو آپ دروازے تک تو آئیں گے ناں ؟ وہ نہیں تو دھول ہی مل جائے اس کے پاؤں کی 💘🍁 ❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤ ❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی ہائے_________! ان عاملوں کو کون سمجھائے...!!❤ محبوب قدموں میں نہیں دل میں اچھا لگتا ہے...!!❤۔💯 مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ۔ کسی مرد کی وجہ سے کوئی عورت بد کردار نہ کہلائے ۔۔❤🔥" ضرب تقسیم نوازی سے الجھ بیٹھا ہوں اک عجب طرز ریاضی سے الجھ بیٹھا ہوں . اسکی ہر بات میں ہوتے ہیں ہزاروں معنی میں بھی گفتار کے غازی سے الجھ بیٹھا ہوں شرطیں لگائ جاتی نہیں دوستی کے ساتھ کیجئے مجھے قبول مری ہر کمی کے ساتھ م ازل سے بدنصیب...
Comments
Post a Comment