Why did Bigg Boss winner Rubina refuse to participate in 'Risk Player'? 23.5.2021

 Why did Bigg Boss winner Rubina refuse to participate in 'Risk Player'?


Actress Rubina Dalek, winner of Indian reality show Bigg Boss Season 14, has admitted that she too was offered a risk taker but she turned it down. Rubina Dalek made the revelation during an interview with Indian media. "Along with my husband Abhinav Shukla, I was also invited to participate in the reality show Danger Player, but I could not accept the offer due to the shooting of the drama 'Shakti'," she said. Also read Abhinav, Nikki and Rahul are coming together in which program? Winner of Bigg Boss Season 14Rubina Dalek's message to Pakistani fans Bigg Boss 14: Rubina Dalek wins the trophy The actress said that if I had gone to South Africa to shoot the show, I would not have been able to return on time for the drama and then I also fell victim to Corona. The actress added that one of the reasons for not attending the show was that I could not handle insects. Referring to her husband, the actress said, "I think Abhinav is the right choice for this risk taker. I am happy."It's part of it, he loves adventure anyway. It should be noted that the shooting of the eleventh season of India's leading reality show Risk Player is currently taking place in South Africa. The show also features Abhinav Shukla, Bigg Boss Season 14 finalists Nikki Tamboli and 

Urdue translan


بگ باس کی فاتح روبینہ نے 'خطروں کے بھارتی رئیلٹی شو بگ باس سیزن 14 کی فاتح اداکارہ روبینہ دلیک نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں بھی خطروں کے کھلاڑی کی آفر ہوئی تھی لیکن انہوں نے انکار کردیا۔


روبینہ دلیک نے یہ انکشاف بھارتی میڈیا کو دیے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔ انہوں نے بتایا کہ شوہر ابھینو شکلا کے ساتھ مجھے بھی رئیلٹی شو خطروں کے کھلاڑی میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی لیکن میں یہ آفر ڈرامے ’شکتی‘ کی شوٹنگ کے باعث قبول نہ کرسکی۔


یہ بھی پڑھیں

ابھینو، نکی اور راہول کون سے پروگرام میں ایک ساتھ آنے والے ہیں؟

بگ باس سیزن 14 کی فاتح روبینہ دلیک کا پاکستانی مداحوں کیلیے پیغام

بگ باس 14: روبینہ دلیک نے ٹرافی اپنے نام کر لی

اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر میں شو کی شوٹنگ کیلئے جنوبی افریقا چلی جاتی تو ڈرامہ کیلئے وقت پر واپس نہیں آسکتی تھی اور پھر میں کورونا کا بھی شکار ہوگئی تھی۔


اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ شو میں شرکت نہ کرنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ میں  کیڑے مکوڑوں کو ہاتھوں میں نہیں لے سکتی۔


شوہر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ میرے خیال میں ابھینو اس خطروں کے کھلاڑی کیلئے بالکل درست انتخاب ہے، مجھے خوشی ہے کہ وہ اس کا حصہ ہے اسے ویسے بھی ایڈوانچر پسند ہے۔


واضح رہے کہ بھارت کے معروف رئیلٹی شو خطروں کے کھلاڑی کے گیارہویں سیزن کی شوٹنگ آج کل جنوبی افریقا میں ہورہی ہے۔ اس شو میں ابھینو شکلا سمیت بگ باس سیزن 14 کے فائنلسٹ نکی تمبولی اور راہول ویدیا بھی شامل ہیں۔ ا؟





Comments

Popular posts from this blog

Gazal Urdue

Gazal