News update 25.5.2021

 Accused arrested for posting false news of bomb blast on social media


Azhar, accused of spreading false news of bomb blast on social media in Badin, was arrested from Dadu.


Senior Superintendent of Police (SSP) Badin Shabbir Ahmed Sethar took notice of posting false news on social medi


Acting on the SSP's notice, police arrested accused Azhar Gadhi from Dad


The accused is a resident of Khairpur Nathan Shah and further investigations are underwaurd


Urdue translation

سوشل میڈیا پر بم دھماکے کی جھوٹی خبر پوسٹ کرنے والا ملزم گرفتار

بدین میں سوشل میڈیا پر بم دھماکے کی جھوٹی خبر پھیلانے والے ملزم  اظہر کو دادو سے گرفتار کرلیاگیا۔


سینیئر سپرٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) بدین شبیر احمد سیٹھار نے سوشل میڈیا پر جھوٹی خبر پوسٹ کرنے کا نوٹس لیاتھا۔


ایس ایس پی کے نوٹس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم اظہر گاڈہی کو دادو سے گرفتار کرلیا۔ 


ملزم خیر پور ناتھن شاہ کا رہائشی ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔


Comments

Popular posts from this blog

Gazal Urdue

Gazal