News Pakistan 23.5.2021

Leading model Hasnain Lahri's father passed away

       

Well known supermodel Hasnain Lahri's father has passed away.


On social media platform Instagram, make-up artist and stylist Khoji shared a story informing fans of the death of Hasnain Lahri's father The caption on the story was that Hasnain Lahri's father is no longer with us. The make-up artist in the story also informed the fans about the time of the funeral prayer.

Also read

Hasnain Lahri named the 'Best Model' award after her late brother

It may be recalled that Hasnain Lahri is the only model associated with the Pakistani fashion industry who has been awarded the Lux Award five times so far. Popular model Hasnain Lahri named her fourth Lux Style Award (LSA) after her younger brother. He died of a heart attack in 2019.

In addition, Hasnain Lahri started her career in fashion modeling in 2014. 

Urdu translation
معروف ماڈل حسنین لہری کے والد انتقال کرگئے 
 
پاکستان فیشن انڈسٹری سے منسلک معروف سپر ماڈل حسنین لہری کے والد انتقال کرگئے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر میک اپ آرٹسٹ اور اسٹائلسٹ کھوجی نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو حسنین لہری کے والد کے انتقال کی خبر دیاسٹوری پر کیپشن درج تھا کہ حسنین لہری کے والد اب ہم میں نہیں رہے،اسٹوری میں میک اپ آرٹسٹ کی جانب سے مداحوں کو نماز جنازہ کے وقت سے متعلق بھی آگاہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں
حسنین لہری نے 'بہترین ماڈل' کا ایوارڈ اپنے مرحوم بھائی کے نام کر دیا
خیال رہے کہ حسنین لہری پاکستان فیشن انڈسٹری سے منسلک وہ واحد ماڈل ہیں جنہیں اب تک پاچ مرتبہ لکس ایوارڈ سے نوازا جاچکا ہے ، مقبول ماڈل حسنین لہری نے اپنا چوتھا لکس اسٹائل ایوارڈ (ایل ایس اے) اپنے چھوٹے مرحوم بھائی کے نام کیا تھا جوکہ 2019 میں دل کا دورا پڑنے سے جاں بحق ہو گئے تھے۔

علاوہ ازیں حسنین لہری نے فیشن ماڈلنگ میں کیریئر کا آغاز 2014میں کیا تھا۔10 

Comments

Popular posts from this blog

Gazal Urdue

Gazal