News 23.5.2021

 Dr Faisal Sultan, Special Assistant to PM Imran Khan for Health, said that citizens should not go into the details of vaccines and get vaccinated in the name of Allah.


He said the corona vaccines approved by the government are the bes


Dr. Faisal Sultan, Special Assistant for Health, told Geo News that the more vaccines available, the sooner they will be able to return to normal life, unless they cover a large part of the populatio


He said that the target would be achieved if more than half a million people were vaccinated dail

y.n.t.daily.

Urdue translationوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ شہری ویکسین کی باریکی میں نہ جائیں اللہ کا نام لے کرویکسین لگوائیں۔


انہوں نے کہا کہ حکومت نے کورونا کی جو ویکسینز منظور کی ہیں وہ بہترین ہی


معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ جتنی زیادہ ویکسین لگے گی اتنی جلدی نارمل لائف کی طرف آنے میں کامیاب ہوں گے، جب تک آبادی کا بڑا حصہ کور نہیں کرتے نارمل زندگی کی طرف نہیں آپائیں گ


انہوں نے کہا کہ پانچ لاکھ سے زائد افراد کی یومیہ ویکسینیشن ہوگی تو ہدف پورا ہوگا۔ے۔ں۔


Comments

Popular posts from this blog

Gazal Urdue

Gazal